کل ١٠ لاکھ ٧٠ ہزار خاندانوں کو ایمپلائمنٹ سبسڈی ادا کر دی گئی ہے
رواں سال ایمپلائمنٹ سبسڈی کی ادائیگی گزشتہ سال کی نسبت ایک ماہ جلد کی جا رہی ہے
١٠ جون کو قومی ٹیکس سروس کی جانب سے سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے نصف تک موصول ہونے والی درخواستوں کی جانچ پڑتال کے بعد تحقیقات مکمل ہونے والے ١٠ لاکھ ٧٠ ہزار گھرانوں کو فی خاندان ٤ لاکھ ٥٠ ہزار یعنی تقریباً ٤.٨ کھرب کی رقم ادا کی جا چکی ہے
بقیہ ٣ لاکھ ٥٠ ہزار خاندانوں کو جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد آئندہ ١٥ تاریخ اور ١٩ تاریخ کو رقوم ادا کی جاییں گی