٢٠٢٢ سے ٹوپک میں سپیکنگ ٹیسٹ کا بھی آغاز

٢٠٢٢ سے غیر ملکیوں کے ٹوپک ٹیسٹ میں بولنے کا ٹیسٹ کا بھی شامل کیا جائے گا 

 ٢٦ فروری کو، وزارت تعلیم نیشنل انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلیم، نے اعلان کیا کہ اس سال سپیکنگ ٹیسٹ کی تشخیصی نظام کو نافذ کر کے، اسے ٢٠٢١ سے باقاعدہ متعارف کروانے اور ٢٠٢٢ میں اس پر عمل درآمد کرنے کا ارادہ ہے 

اس کے علاوہ ٹوپک امتحان میں کاغذ پر جواب لکھنے والے نظام کی جگہ انٹرنیٹ ٹیسٹ سسٹم بھی متعارف کروایا جائے گا

انتظامیہ نے ٢٠٢٠ سے انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی بہترین سہولیات رکھنے والے ممالک میں انٹرنیٹ ٹیسٹ سسٹم کا آغاز کرنے کا اعلان بھی کیا ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.