غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ پر بھی کورین نام کا اضافہ

غیر ملکی بھی کورین نام کے ساتھ لائن فون خریدیں گے

رواں سال جون سے غیر ملکی بھی شہری بھی کوریا نام کے ساتھ لائن فون خرید سکیں گے اور بنک اکاؤنٹ بھی کھلوا سکیں گے

٢٩ مئی کو وزارت انصاف، کوریا مواصلات کمیشن، اور وزارت سائنس و ٹکنالوجی انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن نے اعلان کیا کہ 8 جون سے، ایسے غیر ملکی جن کے شناختی کارڈ پر کورین نام موجود ہیں، وہ لائن فون وغیرہ سے متعلقہ معاملات میں کورین نام کے ذریعے نام کی تصدیق کی سروس حاصل کر سکیں گے۔

وزارت انصاف نے اپریل ۲۰۱۹ میں اوورسیز کورین کے کورین شناختی کارڈ اور پی آر سمیت غیر ملکیوں کے شناختی کارڈوں پر کورین نام بھی ساتھ لکھنے کے احکامات جاری کئے لیکن لائن فون یا آن لائن تصدیق کا استعمال کورین نام کے ذریعے ممکن نہیں تھا

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.