ماسک کی خریداری کیلئے ترتیب دیا گیا ،فائیو ڈے سسٹم کو ختم کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کوی بھی کسی بھی وقت ماسک خرید سکتا ہے
یکم جون سے فائیو ڈے سسٹم کے خاتمے کے بعد پیدائش کے سال یا کسی بھی صورت سے بلا واسطہ ماسک خرید سکتے ہیں
تاہم، فائیو ڈے سسٹم کے ختم ہونے کے بعد بھی فی کس ماسک کی خریداری کی حد پہلے کی طرح مقرر ہے، یعنی شناختی کارڈ کے ساتھ ہر ہفتے فی کس ٣ ماسک خریدے جا سکتے ہیں
١٨ سال سے کم عمر افراد ایک ہفتے میں ٥ ماسک خرید سکتے ہیں