شارٹ ٹرم ویزا ہولڈرز ایف 6 ویزا کوریا میں ہی حاصل کر سکتے ہیں

ایسے غیر ملکی جو کورین افراد سے شادی شدہ ہیں، مختصر مدت کا ویزا ختم ہونے کے بعد کوریا سے اخراج کے بغیر ہی کوریا میں رہائشی حیثیت تبدیل کرنے کے بعد کوریا میں رہ سکتے ہیں

یکم جون کو وزارت انصاف نے اعلان کیا کہ مختصر مدت کا ویزا حاصل کر کے کوریا آنے والے کورین شہریوں کے شریک حیات کو عارضی طور پر کوریا میں رہتے ہوئے ہی ایف 6 ویزا تبدیل کرنے کی اجازت دی جائے گی

کورونہ 19 کے پیش نظر کوریا میں داخلے میں سختی کے باعث یہ فیصلہ لیا گیا ہے

مندرجہ بالا ترمیم کے نتیجے میں 12 اپریل سے پہلے بی 1، بی 2، سی 3 ویزا وغیرہ جیسے مختصر مدت کے ویزا کے ذریعے کوریا میں داخل ہونے والے افراد جن کی شادی کی رجسٹریشن کو 90 دن سے زیادہ گزر چکے ہوں، یا ایسے افراد جو کوریا داخل ہونے سے قبل ہی شادی کر چکے ہوں، اپنا ویزا تبدیل کر سکتے ہیں 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.