٢٢ اگست کو، وزارت صحت و بہبود کی جانب سے بیان کیا گیا کہ اس سال کے مقابلہ میں اگلے سال ہیلتھ انشورنس پریمیم میں 3.2 فیصد اضافہ کیا جائے گا
رواں برس کام کرنے والوں کیلئے ماہانہ اوسط ہیلتھ انشورنس پریمیم تقریباً ایک لاکھ بارہ ہزار تین سو پینسٹھ وان تھا جس میں اگلے سال سے تین ہزار چھ سو وان کا اضافہ متوقع ہے
جبکہ لوکل ہیلتھ انشورنس میں بھی دو ہزار آٹھ سو وان کا اضافہ متوقع ہے جو کہ رواں سال تقریباً ستاسی ہزار وان ہے