کوریا کے قومی قرضے میں فی سیکنڈ 30 لاکھ 50 ہزار وان کا اضافہ

کوریا کا قومی قرضہ ہر سیکنڈ 30 لاکھ 50 ہزار وان کی شرح سے بڑھ رہا ہے جبکہ قومی قرض فی کس 1 کروڑ 70 لاکھ ہے ہو کہ نئے سال میں 2 کروڑ کی سطح تک بڑھ جانے کا امکان ہے قومی اسمبلی بجٹ آفس کے 'نیشنل ڈیبٹ کلاک' پر نظر دوڑائی جائے تو … Continue reading کوریا کے قومی قرضے میں فی سیکنڈ 30 لاکھ 50 ہزار وان کا اضافہ

کوریا میں غیر رجسٹرڈ غیر ملکیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

کورونہ کی وجہ سے غیر قانونی رہائشیوں کی تعداد میں اضافہ کوریا میں مقیم غیرملکی غیر قانونی شہریوں کی شرح 14 سالوں میں سب سے زیادہ ریکارڈ ہوئی گزشتہ ماہ 30 مئی کو وزارت انصاف کے امیگریشن اینڈ فارن پالیسی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے اعلان کردہ اعداد و شمار کے مطابق غیر رجسٹرڈ لوگوں … Continue reading کوریا میں غیر رجسٹرڈ غیر ملکیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ